FREE MEDICAL CAMP (WITH THE COLLABORATION OF AL-MUSTAFA MEDICAL TRUST)

 

السلام وعلیکم

آغازِسفر فاؤنڈیشن اور المصطفی میڈیکل ٹرسٹ کی جانب سے گاؤں خواص میں آغازِسفر فاؤنڈیشن خواص یونٹ کی زیر نگرانی میڈیکل کیمپ کامیابی سے منعقد کیا گیا۔ جس میں تقریبا 156 مریض کو طبی سہولیات فراہم کی گئی۔ علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد کی آمد پر خواص یونٹ نے منظم طریقے سے تمام معاملات کو نمٹایا۔
جس پر خواص یونٹ مبارکباد کی مستحق ہے۔

اس کیمپ کے قیام میں لوکل کونسلر جناب طارق کیانی صاحب نے خصوصی معاونت فراہم کی۔ جس پر تمام تنظیمی اراکین اور علاقہ مکین انکے مشکور ہیں۔

انشاءاللہ عوام کی دلچسپی دیکھتے ہوئے مستقبل میں مزید اس طرح کے میڈیکل کیمپس لگائے جانے کا امکان ہے۔ شکریہ

منجانب:آغازِسفر فاؤنڈیشن (لاہور مرکز )

PROJECT OF LAHORE MARKAZ

 

محمد نعم کیانی صاحب نے محکمہ صحت آزاد کشمیر سے ادویات حاصل کی ہیں جو آج مورخہ 9 دسمبر 2023 کو آغا سفر فانڈیشن خواص یونٹ کو موصول ہوگٸ ہیں۔
آغاز سفر فانڈیشن خواص یونٹ کی کابینہ نے ادویات ڈسپنسری میں منتقل کر دیں ہیں۔۔
ہم نعم کیانی صاحب اور محکمہ صحت آزاد کشمیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

منجانب
جنرل سیکٹری راجہ کاشف امیر
آغاز سفر فانڈیشن ( خواص یونٹ)